فہرست عنوان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل۔